اخبار الكتب الجديدة 1441هـ-2020ء
مسند الإمام أبي
حنيفة - الإمام الحافظ ابن
المقرئ (285هـ-381هـ)
تحقيق: العلامة لطيف
الرحمن البهرائجي القاسمي
طبع - دار السمان
اخبار الكتب الجديدة 1441هـ-2020ء
تحقيق - د. صفوان داوودي
-------------------
موطا مالک ، بروایت امام محمد کی اس طبع کی محقق نے یہ خصوصیات بیان کی ہیں۔
- 4 نفیس مخطوطات
کے علاوہ مزید 10نسخوں سے مراجعت کی ہے ۔
- 2 مکمل احادیث
کا اضافہ کیا ہے جو کسی بھی مطبوعہ نسخہ میں نہیں ہے ۔
اور بہت سے ساقط کلمات کا اضافہ کیا ہے ۔
اور بہت سے ساقط کلمات کا اضافہ کیا ہے ۔
- بہت سی تصحیفات اور تحریفات کی سند اور متن میں
تصحیح کی گئی ہے ۔
- امام محمدؒ نے امام مالکؒ سے 167 مسائل
میں اختلاف کیا گیا ہے ، ان کو جمع کیا ہے ۔
- امام محمدؒ نے امام ابوحنیفہؒ سے 29مسائل
میں اختلاف کیا ہے ، ان کاذکر کیا ہے ۔
- امام محمدؒ کی بلاغات جن کی تعداد 106ہے ،
کی تخریج کی گئی ہے جن سے گزشتہ شراح نے
تعرض نہیں کیا۔
- امام محمدؒ کے
کلام سے اصول فقہ کے مسائل و قواعد
کا استنباط کیا ہے ۔ جن کی تعداد 64 ہے ۔
- محقق محدثین کے طریق پر احادیث کی تخریج کی گئی
ہے ۔
- محقق نے کتاب کی سند موجودہ زمانے سے امام
محمدبن حسنؒ تک ذکر کی ہے ۔
- اور فہارس علمیہ کا اضافہ کیا ہے ۔